مقولۂ وضع
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - وہ ہئیت جو کسی شے کے داخلی اور خارجی امور کی نسبت سے حاصل ہو، جیسے: قیام، قعود، چت یا پٹ، لیٹنے کی ہئیت۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - وہ ہئیت جو کسی شے کے داخلی اور خارجی امور کی نسبت سے حاصل ہو، جیسے: قیام، قعود، چت یا پٹ، لیٹنے کی ہئیت۔